بھارتی وزیر دفاع نے ایس سی او اعلامیے پر دستخط کیوں نہیں کیا؟ خواجہ آصف نے اندر کی بات بتادی

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں انہوں نے بلوچستان میں جعفر ایکسپریس کی ہائی جیکنگ اور بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے متعلق شواہد پیش کیے۔ ان انکشافات کے بعد بھارتی وزیر دفاع نے دوبارہ تقریر کی اجازت مانگی، مگر اسے اجازت نہیں دی گئی، جس پر … Continue reading بھارتی وزیر دفاع نے ایس سی او اعلامیے پر دستخط کیوں نہیں کیا؟ خواجہ آصف نے اندر کی بات بتادی