چین-وسطی ایشیا سربراہی اجلاس، سلک روڈ اور پاکستان

سلک روڈ سے منسلک ممالک کا دوسرا چین-وسطی ایشیاء سربراہی اجلاس 17 جون2025 کو آستانہ میں ہوا۔ قازقستان میں ہونے والا دوسرا چین-وسطی ایشیا سربراہی اجلاس محض ایک سفارتی ملاقات سے کہیں بڑھ کر رہا۔ جس میں دنیا بھر کے لیے معاشی ترقی اور دوطرفہ جیت پر  توجہ مرکوز کی گئی۔ چینی صدر  شی جن … Continue reading چین-وسطی ایشیا سربراہی اجلاس، سلک روڈ اور پاکستان