مشیر کھیل مینا مجید کا عاطف رانا کے ہمراہ بلوچستان یونیورسٹی کا دورہ، طلبہ سے ملاقات

صوبائی مشیر کھیل مینا مجید بلوچ نے سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا کے ہمراہ یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہ کا دورہ کیا۔ مشیر کھیل کے ہمراہ کرکٹرز زمان خان، محمد نعیم اور کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات بھی موجود تھے۔ دورے کا مقصد نوجوانوں کے لیے کھیلوں کے مواقع بڑھانا اور ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی … Continue reading مشیر کھیل مینا مجید کا عاطف رانا کے ہمراہ بلوچستان یونیورسٹی کا دورہ، طلبہ سے ملاقات