چین نے پاکستان کا 3.4 ارب ڈالر قرض رول اوور کردیا، زرمبادلہ ذخائر 14 ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان
پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط کے تحت موجودہ مالی سال کے اختتام تک زرمبادلہ ذخائر کو14 ارب ڈالر سے زائد برقرار رکھنا ہے۔
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed