کیا روس کے بعد پاکستان بھی افغانستان کو تسلیم کر سکتا ہے؟

روس نے حال ہی میں افغانستان میں قائم طالبان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے جس کو خطے کے لیے ایک بڑی پیشرفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ جمعے کو یہی سوال جب پاکستان دفتر خارجہ ترجمان شفقت علی خان کے سامنے رکھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ … Continue reading کیا روس کے بعد پاکستان بھی افغانستان کو تسلیم کر سکتا ہے؟