سعودی بار بار پاکستان کی مدد کو کیوں آجاتے ہیں؟

’سعودی وزیرِ دفاع کا پاکستان کا دورہ پریشان کن ہے‘، یہ کہنا تھا کلنٹن انتظامیہ کے عہدیدار کا۔ اس نے نیویارک ٹائمز سے بات کرتے ہوئے یہ کہا تھا۔ سعودی وزیرِ دفاع شہزادہ سلطان بن عبدالعزیز آل سعود 1998 میں ایٹمی دھماکوں کے بعد اسلام آباد پہنچے تھے۔ امریکیوں کو تب سمجھ نہیں آرہا تھا … Continue reading سعودی بار بار پاکستان کی مدد کو کیوں آجاتے ہیں؟