شوبز انڈسٹری میں تنہائی، استحصال اور مقابلے کی دوڑ، حمیرا اصغر کے اسٹائلسٹ دانش مقصود کے انکشافات

معروف اداکاراؤں عائشہ خان اور حمیرا اصغر کی تنہائی میں موت نے شوبز انڈسٹری پر کئی سوال اٹھا دیے ہیں، دور دراز علاقوں سے شوبز انڈسٹری میں اپنا لوہا منوانے کے لیے آنے والے آرٹسٹ کن مسائل سے دوچار ہیں یہ کوئی نہیں سوچ سکتا، یہ کام اتنا آسان نہیں جتنا اسکرین پر نظر آتا … Continue reading شوبز انڈسٹری میں تنہائی، استحصال اور مقابلے کی دوڑ، حمیرا اصغر کے اسٹائلسٹ دانش مقصود کے انکشافات