خیبر پختونخوا: سینیٹ انتخابات ملتوی ہونے کا خدشہ؟

الیکشن کمشنر خیبر پختونخوا نے 31 جولائی کو ہونے والے سینیٹ انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں گزشتہ روز اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی سے ملاقات کی۔ تاہم، مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے اراکین کی حلف برداری کے لیے اسمبلی اجلاس بلانے کے حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا۔ ملاقات میں سینیٹ انتخابات … Continue reading خیبر پختونخوا: سینیٹ انتخابات ملتوی ہونے کا خدشہ؟