سلمان اور قاسم پاکستان آکر لیڈ کریں تو پارٹی میں کسی کو کوئی اختلاف نہیں، جنید اکبر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) صوبہ خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیٹے سلمان اور قاسم اگر پاکستان آکر لیڈ کریں تو پارٹی میں کسی کو کوئی اختلاف نہیں ہے، جس طرح ہم سب کے لیے عمران خان قابل احترام ہیں اسی طرح عمران خان کے بیٹے اور … Continue reading سلمان اور قاسم پاکستان آکر لیڈ کریں تو پارٹی میں کسی کو کوئی اختلاف نہیں، جنید اکبر