ازبکستان-افغانستان-پاکستان ریلوے منصوبہ پاکستان کے لیے کتنا فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے؟

ازبکستان۔افغانستان۔پاکستان ریلوے منصوبہ جسے ٹرانس افغان روڈ بھی کہا جاتا ہے ایک اہم بین الاقوامی انفراسٹرکچر پروجیکٹ ہے اور اس منصوبے کی تکمیل سے پاکستان براہ راست وسط ایشیائی ممالک کے ساتھ منسلک ہو جائے گا اور  نہ صرف پاکستان کی معیشت ترقی کرے گی بلکہ وسط ایشیائی ممالک کو پاکستانی بندرگاہوں تک براہ راست رسائی … Continue reading ازبکستان-افغانستان-پاکستان ریلوے منصوبہ پاکستان کے لیے کتنا فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے؟