ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مسلسل گراؤٹ کی وجہ کیا ہے؟

پاکستانی روپیہ مسلسل گراؤٹ کا شکار ہے، 19 جولائی 2025 کو انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 284.9 روپے رہی، جبکہ اوپن مارکیٹ میں یہ 287.1 روپے فی ڈالر تک پہنچ گئی۔ واضح رہے کہ روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جولائی 2022 سے جاری ہے، جب ڈالر 204 روپے کا تھا۔ لیکن … Continue reading ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مسلسل گراؤٹ کی وجہ کیا ہے؟