سینیٹ انتخابات کے بعد اب ایوان میں کس جماعت کو کتنی نشستیں حاصل ہوگئیں؟

خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی 11 اور پنجاب سے ایک نشست پر انتخاب ہونے کے بعد اب پیپلز پارٹی 26 نشستوں کے ساتھ سینیٹ کی سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے، پی ٹی آئی 22 نشستوں کے ساتھ دوسرے، مسلم لیگ ن 20 نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے، حکمراں اتحاد کو 95 … Continue reading سینیٹ انتخابات کے بعد اب ایوان میں کس جماعت کو کتنی نشستیں حاصل ہوگئیں؟