ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کے لیے کتنا سودمند ثابت ہوا؟

گزشتہ روز ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزیشکیان اپنا دو روزہ دورۂ پاکستان مکمل کرکے ایران واپس پہنچے، جس کے بعد پاکستان میں قائم ایرانی سفارت خانے نے “تشکرِ پاکستان” کا پیغام جاری کیا اور کہا کہ پاک ایران بھائی چارہ اِس وقت مضبوط ترین ہو چکا ہے۔ ایرانی صدر، جو اسرائیل جنگ کے دوران ایک … Continue reading ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کے لیے کتنا سودمند ثابت ہوا؟