موجودہ پی ٹی آئی قیادت نان کسٹم پیڈ گاڑیوں جیسی ہے جو صوابی سے آگے نہیں جاسکتی، محمود خان

سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے چیئرمین محمود خان کا کہنا ہے کہ موجودہ پی ٹی آئی قیادت نان کسٹم پیڈ گاڑیوں جسیی ہے جو صوابی سے آگے نہیں جاسکتی۔ یہ بھی پڑھیں: پرویز خٹک کا پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز  سے کوئی تعلق نہیں، چیئرمین میں ہوں، محمود خان وی نیوز کو … Continue reading موجودہ پی ٹی آئی قیادت نان کسٹم پیڈ گاڑیوں جیسی ہے جو صوابی سے آگے نہیں جاسکتی، محمود خان