بی آر ٹی پشاور منصوبے میں اربوں روپوں کی بے قاعدگیوں کی نشاندہی

خیبرپختونخواحکومت کےفیلگ شپ منصوبے بی آرٹی پشاورمیں اڈیٹرجنرل آف پاکستان نے 28 ارب روپے کی بے قاعدگیوں کی نشاندہی کردی۔ یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا حکومت کی نااہلی: بی آر ٹی کے لاکھوں مسافر اہم ترین سہولت سے محروم سنہ 2019سے سنہ 2022 تک بی آرٹی کے مالی معاملات کے متعلق اڈیٹرجنرل آف پاکستان نے درجنوں … Continue reading بی آر ٹی پشاور منصوبے میں اربوں روپوں کی بے قاعدگیوں کی نشاندہی