پنجاب کے حوالے سے ہمارے کوئی مطالبات نہیں مانے گئے، رہنما پیپلز پارٹی حسن مرتضیٰ

پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب (وسطی) کے جنرل سیکریٹری حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ پنجاب سے متعلق ان کی پارٹی کے اب تک کوئی بھی مطالبات نہیں مانے گئے۔ یہ بھی پڑھیں: پیپلز پارٹی سے ہمارے اچھے تعلقات ہیں، حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، اسحاق ڈار وی نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے سید حسن مرتضیٰ … Continue reading پنجاب کے حوالے سے ہمارے کوئی مطالبات نہیں مانے گئے، رہنما پیپلز پارٹی حسن مرتضیٰ