نائیکوپ بننے کے کتنے ٹائم بعد سفر ممکن ہوتا ہے؟

کافی عرصے سے یہ کہا جا رہا تھا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے دونوں صاحبزادے پاکستان آئیں گے، حتیٰ کہ پارٹی قیادت کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ وہ تحریک انصاف کے حالیہ احتجاج میں شریک ہوں گے، مگر ایسا نہ ہو سکا۔ بعد ازاں یہ خبریں آئیں کہ عمران خان خود انہیں … Continue reading نائیکوپ بننے کے کتنے ٹائم بعد سفر ممکن ہوتا ہے؟