میں پی ٹی آئی میں ہوتا تو عمران خان مئی 2024 میں رہا ہو چکے ہوتے، شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق سینیئر نائب صدر و رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اگر وہ پارٹی میں ہوتے تو مئی 2024 میں عمران خان کو رہا کرا چکے ہوتے، اس وقت مذاکرات سے کچھ حاصل نہیں ہوگا کیونکہ پی ٹی آئی کمزور ہے اور احتجاج کرنے … Continue reading میں پی ٹی آئی میں ہوتا تو عمران خان مئی 2024 میں رہا ہو چکے ہوتے، شیر افضل مروت