بی ایل اے اور بی ایل ایف جیسی تنظیموں کا خاتمہ ضروری ہوچکا، اب کوئی راستہ نہیں بچا، بریگیڈیئر راشد ولی

بریگیڈیئر (ر) راشد ولی کا کہنا ہے کہ بلوچستان لبریشن آرمی، بلوچستان لبریشن فرنٹ جیسی تنظیموں کو ختم کرنا لازمی ہوچکا ہے کہ کیوں اب اس کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں بچا۔ وی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے برگیڈیئر راشد ولی نے کہا کہ ہم بہت خوش قسمت ہیں کہ ہمیں ایک مخلص اور … Continue reading بی ایل اے اور بی ایل ایف جیسی تنظیموں کا خاتمہ ضروری ہوچکا، اب کوئی راستہ نہیں بچا، بریگیڈیئر راشد ولی