چینی وزیرِ خارجہ کا دورہ پاکستان کیوں اہم ہے؟

چینی وزیر خارجہ وانگ ژی دورہ بھارت اور کابل کے بعد گزشتہ روز اِسلام آباد پہنچے، جہاں اُنہوں نے پاک چین اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے چھٹے دور میں شرکت کی۔ چینی وزیرِخارجہ کا دورہ نہ صرف پاکستان بلکہ علاقائی تناظر میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ ایک طرف چین نے بھارت کے سرحدی تنازعات کے … Continue reading چینی وزیرِ خارجہ کا دورہ پاکستان کیوں اہم ہے؟