کراچی میں بارش نہیں، حکمرانوں کی نااہلی اور کرپشن نے تباہی مچائی، امیر جماعت اسلامی منعم ظفر

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ کراچی میں بارش سے اتنی تباہی نہیں ہوئی جتنی حکمرانوں کی بدانتظامی، نا اہلی اور کرپشن سے ہوئی ہے، ان حکمرانوں میں بیشتر کا تعلق فارم 47 سے ہے، اسی طرح بلدیاتی نمائندوں کی بات کی جائے تو فارم 13 میں تبدیلی کرکے ان کے … Continue reading کراچی میں بارش نہیں، حکمرانوں کی نااہلی اور کرپشن نے تباہی مچائی، امیر جماعت اسلامی منعم ظفر