فیلڈ مارشل نے نئے صوبے بنانے کی بات کی، ایم کیو ایم اس کی حمایت کرتی ہے، مصطفیٰ کمال

’وی نیوز ایکسکلوسیو‘ میں انٹرویو دیتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہاکہ بھارت سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں نئے صوبے بن رہے ہیں لیکن ہم اس کے لیے آگے نہیں بڑھ رہے۔