اسلام آباد کے دکانداروں کو چینی خریدنے میں مشکلات کا سامنا کیوں؟

اسلام آباد میں چینی کی فراہمی ایک بار پھر سنگین مسئلہ بنتی جا رہی ہے اور ریٹیل سیکٹر کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ حالیہ پالیسی کے تحت ہول سیل مارکیٹ سے صرف وہ دکاندار چینی خریدنے کے اہل ہیں جن کے پاس اسلام آباد کا شناختی کارڈ موجود ہو اور وہ بھی محدود مقدار … Continue reading اسلام آباد کے دکانداروں کو چینی خریدنے میں مشکلات کا سامنا کیوں؟