یاماہا کا پاکستان میں 49 سال کا سفر اختتام پذیر، پاکستانی اسے کیسے یاد کریں گے؟

یوں تو پاکستان میں اس وقت موٹر سائیکلوں کی بھرمار ہے لیکن بین الاقوامی معیار کی 3 کمپنیاں ایسی تھیں جو پاکستان میں اپنی مصنوعات بیچ رہی ہیں اور آفٹر سیل سروسز بھی فراہم کرتی ہیں جن میں سوزوکی، یاماہا اور ہونڈا شامل ہیں یہ تینوں برانڈز پاکستان میں ہی مصنوعات بناتی ہیں، لیکن یاماہا … Continue reading یاماہا کا پاکستان میں 49 سال کا سفر اختتام پذیر، پاکستانی اسے کیسے یاد کریں گے؟