2 سے 3 ماہ میں اربوں ڈالرز کا لوہا چنیوٹ سے نکلنا شروع ہوجائے گا، صوبائی وزیر معدنیات شیر علی گورچانی
صوبائی وزیر برائے معدنیات نے کہا کہ عوام کے لیے خوشخبری ہے کہ چینوٹ سے دریافت ہونے والے 266 ملین میٹرک ٹن آئرن کی جلد نیلامی کر دی جائے گی۔
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed