پہلگام واقعے کو مذہبی رنگ دینے کی بھارت نے ناکام کوشش کی، کھیل داس کوہستانی

وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کا کہنا ہے کہ بھارت سکھ اور عیسائی سب ہی اقلیتیں زیرعتاب ہیں اور سکھوں کو پاکستان آنے سے روکا بھی جا رہا ہے۔