پاک سعودیہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کی سب سے بڑی پیشرفت ہے، مشاہد حسین

سینیئر سیاستدان اور دانشور مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ پاک سعودی دفاعی معاہدے سے پاکستان کے چین اور امریکا کے ساتھ تعلقات پر کوئی منفی  اثر نہیں پڑے گا۔