جتھوں کے زور پر مطالبات مانوں گا اور نہ ہی اسمبلی توڑوں گا، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق

وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر انوارالحق کا کہنا ہے کہ عوام کو 3 روپے یونٹ بجلی اور 2 ہزار روپے من آٹا دستیاب ہے لیکن اس کا جو کریڈٹ عوامی ایکشن کمیٹی لے رہی ہے وہ درست نہیں۔