افغانوں کو اپنی آدھی روٹی دی لیکن بدلے میں کلاشنکوف اور خودکش کلچر ملا، علامہ طاہر اشرفی

مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ 7 اکتوبر حماس کا نہیں نیتن یاہو کا منصوبہ تھا اور فلسطینی نوجوان استعمال ہوئے جس طرح ہمارے ہاں نوجوان خودکش حملوں کے لیے استعمال ہوئے۔