خیبر پختونخوا کابینہ میں تبدیلی، پی ٹی آئی کے سرکردہ رہنما علی امین گنڈا پور کے نشانے پر

اڈیالہ ملاقات کے بعد پشاور واپسی پر ہی کابینہ کے 2 اہم وزرا کے استعفے آئے، جنہیں علی امین نے کابینہ کی معمول کی ردوبدل کا حصہ قرار دیا گیا لیکن اندرونی ذرائع اسے سیاسی انتقام بتا رہے ہیں۔