مسلم لیگ ن کی سیاست ’نِل بٹا نِل‘ ہو گئی ہے، مفتاح اسماعیل

سابق وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ ن لیگ کا کوئی بھی لیڈر آئندہ انتخابات جیتنے کی پوزیشن میں نظر نہیں آ رہا۔