بلوچستان کی سیاسی تاریخ: نصف صدی کے دوران کتنی مخلوط حکومتیں مدت پوری کر سکیں؟

سنہ 1972 سے آج تک بلوچستان کی سیاست زیادہ تر مخلوط حکومتوں کی مرہون منت رہی ہے کیونکہ صوبائی سطح پر کبھی کسی بھی سیاسی جماعت کو تنہا اکثریت حاصل نہیں ہوسکی۔ یہی وجہ ہے کہ حکومت سازی کے لیے مختلف سیاسی جماعتوں کے اتحاد اور سیاسی سمجھوتوں کا سہارا لینا پڑا۔ یہ بھی پڑھیں: … Continue reading بلوچستان کی سیاسی تاریخ: نصف صدی کے دوران کتنی مخلوط حکومتیں مدت پوری کر سکیں؟