آصف زرداری اور نواز شریف درد دل رکھنے والی شخصیات ہیں، ڈاکٹر فاروق عادل

معروف ادیب و کالم نگار، رحمت اللعالمین اتھارٹی کے ممبر ڈاکٹر فاروق عادل نے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف درد دل رکھنے والی شخصیات ہیں۔ ڈاکٹر فاروق عادل کا حال ہی میں مختلف اہم ترین شخصیات کے خاکوں کا مجموعہ’ دیکھا جنہیں پلٹ کے‘ شائع ہوا، اس حوالے … Continue reading آصف زرداری اور نواز شریف درد دل رکھنے والی شخصیات ہیں، ڈاکٹر فاروق عادل