زرعی، صنعتی اور خدماتی شعبوں میں بہتری، معیشت کا حجم 407 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ تخمینوں کے مطابق پاکستان نے مالی سال2025   کے دوران مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمو 3.04 فیصد رہی ہے۔ واضح رہے کہ یہ شرحِ نمو نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کی جانب سے گزشتہ اجلاس میں لگائے گئے2.68  فیصد کے تخمینے سے زائد ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستانی معیشت مسلسل بہتری … Continue reading زرعی، صنعتی اور خدماتی شعبوں میں بہتری، معیشت کا حجم 407 ارب ڈالر تک پہنچ گیا