علی امین گنڈاپور کے استعفے کے بعد اپوزیشن متحرک، کیا پختونخوا میں پی ٹی آئی نئی حکومت بنا سکے گی؟

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے استعفیٰ کے بعد اپوزیشن جماعتیں غیر معمولی طور پر متحرک ہیں، کیا ہونے جا رہا ہے؟ اگلی حکومت تحریک انصاف نہیں بنا سکے گی؟