مریم نواز نے اپنی کارکردگی پر اٹھتے سوالوں کا جواب دے کر فرض ادا کیا، سینیٹر پرویز رشید
پرویز رشید نے کہا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان بیان بازی کوئی تناؤ نہیں بلکہ صرف کارکردگی کی بنیاد پر مکالمہ اور جمہوریت کا حسن ہے۔
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed