شہباز حکومت اور جی ایچ کیو میں بہترین کوآرڈینیشن ہے، ون پیج چلتا رہے گا، انوار الحق کاکڑ

سابق نگراں وزیراعظم نے کہا کہ ماضی میں معاملات بیچ سفر میں الجھ جاتے تھے مگر اس مرتبہ اسٹیبلشمنٹ اور حکومت میں اتفاق رائے دکھائی دیتا ہے۔