بڑھتی ہوئی آبادی کے مسئلے پر کانفرنس کیا سپریم کورٹ کا اختیار ہے؟

بڑھتی ہوئی آبادی کے مسئلے پر لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان دو روزہ کانفرنس 14 جولائی بروز جمعہ سپریم کورٹ آڈیٹوریم میں منعقد کررہا ہے۔ اس پروگرام کی منظوری کمیشن نے اپنے ایکس آفیشو چیئرمین چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمرعطا بندیال سے حاصل کی ہے۔ اس موقع پر مختلف حلقوں میں یہ موضوع … Continue reading بڑھتی ہوئی آبادی کے مسئلے پر کانفرنس کیا سپریم کورٹ کا اختیار ہے؟