ایران اور بنگلہ دیش آبادی کنٹرول کر سکتے ہیں تو پاکستان کیوں نہیں؟: چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ماں، بچے کی صحت، ضرورتوں کا خیال رکھنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ مسلم ممالک ایران، بنگلہ دیش آبادی کنٹرول کر سکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں کر سکتے۔ لاء اینڈ جسٹس کمیشن اور وزارت بہبود آبادی کے اشتراک سے بڑھتی ہوئی آبادی … Continue reading ایران اور بنگلہ دیش آبادی کنٹرول کر سکتے ہیں تو پاکستان کیوں نہیں؟: چیف جسٹس