آرمی چیف کی تعیناتی اور آئی ایم ایف معاہدے کے بعد پاکستان اب مستحکم ہوچکا، سابق سعودی سفیر

سابق سعودی سفیر ڈاکٹر علی العواض العسیری نے کہاکہ وزیر اعظم شہباز شریف کا دور اقتدار چیلنجز سے بھرپور رہا لیکن اس دوران خلیجی ممالک کے ساتھ تعلقات اور دوطرفہ دوستانہ تعلقات بھی مضبوط ہوئے، گلف کوپریشن کونسل (جی سی سی) نے اس بات کا اظہار کیا ہے کہ  وزیر اعظم شہباز شریف کی بہترین … Continue reading آرمی چیف کی تعیناتی اور آئی ایم ایف معاہدے کے بعد پاکستان اب مستحکم ہوچکا، سابق سعودی سفیر