پاکستان کی مجموعی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ 92 ہزار ریکارڈ

مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی ) نے ساتویں مردم شماری کی متفقہ طور پر منظوری دے دی، مردم شماری کے مطابق پاکستان کی موجودہ مجموعی آبادی24 کروڑ 14 لاکھ 92 ہزار ہے، ملکی آبادی کی سالانہ شرح نمو 2.55 فیصد رہی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدرات مشترکہ مفادات کونسل کے 50 ویں اجلاس … Continue reading پاکستان کی مجموعی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ 92 ہزار ریکارڈ