سعودی وژن 2030: خواتین کو بااختیار بنانے کی راہ میں ایک اور سنگ میل عبور

سعودی عرب میں خواتین کو بااختیار بنانے کی جانب ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے پیر کو شہزادی ریما بنت بندر کی سربراہی میں بہبود نسواں کے ادارے کے قیام کا اعلان کردیا۔ مملکت کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق پبلک انویسٹمنٹ فنڈ (پی آئی ایف) نے اپنے بیان میں کہا کہ ’کیانی‘ … Continue reading سعودی وژن 2030: خواتین کو بااختیار بنانے کی راہ میں ایک اور سنگ میل عبور