وزیر حج و عمرہ کی سربراہی میں سعودی وفد 4 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گیا

سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ 4 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ اتوار کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ آمد پر نگران وزیر مذہبی امور انیق احمد، سعودی سفیر نواف المالکی، سابق وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود، وزارت کے دیگر حکام نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا۔ سعودی … Continue reading وزیر حج و عمرہ کی سربراہی میں سعودی وفد 4 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گیا