نگراں وزیر اعظم سے سعودی وزیرحج کی قیادت میں وفد کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے پاکستان کے دورے پر آئے سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔ سعودی وزیر حج و عمرہ ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پاکستان کے 4 روزہ دورہ پر اتوار کو اسلام آباد پہنچے تھے۔ ان کے … Continue reading نگراں وزیر اعظم سے سعودی وزیرحج کی قیادت میں وفد کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال