پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے سعودی ولی عہد اور آرمی چیف میں مثبت بات چیت ہوئی، نگراں وزیراعظم
نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہاکہ حکومت ملکی معیشت کو مضبوط بنانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے، اداروں کی نجکاری کے نتائج جنوری کے آخر تک نظر آئیں گے۔
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed