پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان آئی ٹی کے شعبے میں تعاون کی مفاہمتی یادداشت پردستخط

پاکستان اور سعودی عرب  نےانفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کے شعبے میں مل کر کام کرنے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیے ہیں۔ مفاہمت کی یادداشت پر نگران وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام عمر سیف اور سعودی عرب کے وزیر مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی عبداللہ اے السواح نے ریاض میں دستخط … Continue reading پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان آئی ٹی کے شعبے میں تعاون کی مفاہمتی یادداشت پردستخط