سعودی عرب کا نجی ہیلتھ انشورنس میں 5 گنا اضافے کا اعلان

سعودی عرب کے وزیر صحت فہد الجلاجیل نے کہا ہے کہ ملک کے تمام شہریوں کے لیے 2026 تک ریاستی مالی اعانت سے چلنے والی جامع انشورنس کوریج شروع کی جائے گی۔ سعودی عرب کے شہرالریاض میں منعقدہ ہیلتھ فورم سے خطاب کرتے ہوئے سعودی عرب کے وزیر صحت نے آنے والے سالوں میں نجی … Continue reading سعودی عرب کا نجی ہیلتھ انشورنس میں 5 گنا اضافے کا اعلان