’وژن 2030‘، سعودی عرب کی ترقی کو چارچاند لگانے والا منصوبہ  

سعودی عرب کا وژن 2030 ایک بلند قامت منصوبہ ہے جس کا مقصد سعودی معیشت کو متنوع بنانا اور روزگار وسرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا کرنا ہے۔ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اس وژن کے حصول میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہے۔ سعودی عرب میں جدت کی وجہ سے بتدریج ٹیکنالوجی کا علاقائی، پھر عالمی مرکز … Continue reading ’وژن 2030‘، سعودی عرب کی ترقی کو چارچاند لگانے والا منصوبہ