بھارتی انتخابات: مودی کا ‘400 پار’ کا نعرہ اور کشمیر

انڈیا میں لوک سبھا کے انتخابات کے شیڈول کا اعلان ہونے سے چند دن قبل ریاست مہاراشٹرا نے مقبوضہ کشمیر میں اڑھائی ایکڑ زمین خریدی ہے۔ ریاست مہاراشٹر کی حکومت کو سری نگر میں اپنے سیاحوں، یاتریوں اور ریاستی حکام کے لیے ‘مہاراشڑ بھون’ کے نام سے گیسٹ ہائوسز بنانے کا شوق چرایا ہے اور … Continue reading بھارتی انتخابات: مودی کا ‘400 پار’ کا نعرہ اور کشمیر