’اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری‘: اعلیٰ سعودی وفد پاکستان کے دورے پر

سعودی وفد کے دورے کا مقصد باہمی تعاون کو فروغ دینے اور اقتصادی شراکت داری کو مثبت سمت بڑھانا ہے۔ سعودی وفد کا دورہ وزیراعظم شہبازشریف کے دور سعودی عرب کا تسلسل ہے۔